ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم عید منانے پرانے محلے پہنچ گئے

advice

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم عید الفطر منانے کے لیے اپنے پرانے محلے پہنچے جہاں انہیں دیکھ کر پڑوسیوں نے خوشی کا اظہار کیا۔

بابر اعظم نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنی تصاویر شیئر کیں اور لکھا کہ وقت تیزی سے گزر رہا ہے، اس بار مجھے اپنے بچپن کے محلے جاکر عید منانے کا موقع ملا۔انہوں نے لکھا کہ اس محلے سے میری بہت ساری یادیں وابستہ ہیں۔ اس کے ساتھ ہی کپتان نے سب کو عید کی مبارک باد بھی دی۔

اطلاعات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کا بچپن لاہور کے علاقے گلبرگ میں واقع فردوس مارکیٹ میں گزرا ہے، وہ چند برس قبل ڈیفنس شفٹ ہوچکے ہیں تاہم ابھی وہ پرانے پڑوسیوں سے رابطے میں ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں