ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک وزیر خارجہ کی نیٹو کے سیکرٹری جنرل سے ٹیلی فونک بات چیت

وزیرِ خارجہ میولود چاوش اولو نے نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینز اسٹولٹن  برگ  سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔

وزارت کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق  اس بات چیت میں یوکرین کی تازہ صورتحال،  لتھوانیا کے دارالحکومت ولنیوئس  میں ماہ جولائی میں منعقد ہونے والے نیٹو سربراہی اجلاس کی تیاریوں اور نیٹو کی وسعت کے حوالے سے معاملات زیر غور آئے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں