ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دادو، مسافر کوچ الٹنے سے 25 مسافر زخمی

دادو:ضلع دادو میں میہڑ کے قریب کولاچی موری کے مقام پر مسافر کوچ الٹ گئی، حادثے میں 25 مسافر زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق مسافر کوچ لاڑکانہ سے کراچی جا رہی تھی کہ حادثہ پیش آیا، کوچ میں پھنسے مسافروں کو نکال گیا۔

پولیس کے مطابق کوچ بھوسے سے بھری ٹریکٹر ٹرالی کو کراس کرتے ہوئے الٹی، حادثے کے زخمیوں کو تعلقہ ہسپتال خیرپور ناتھن شاہ منتقل کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں