ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملک بچانے کیلئے  عمران خان کو نکالا، آصف علی زرداری

prosperity

نوابشاہ: پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین اور سابق صدر  آصف زرداری نے کہا ہے کہ ملک بچانے کیلئے ہم نے عمران خان کو نکالا، پیپلز پارٹی موجودہ حکومت کی اتحادی ہے۔

آصف زرداری نے کہا کہ اپنی زندگی میں بلاول زرداری کو پاکستان کا وزیر اعظم دیکھنا چاہتا ہوں، میری خواہش ہے کہ بلاول وزیر اعظم بنے،  طوفانی بارشوں میں ہم نے متاثرین کی ہر ممکن مدد کی۔

انہوں نے کہاکہ  میں باری باری سب کے گھر نہیں جا سکتا اس لیے آپ کو بلوایا، آپس میں اتحاد اور اتفاق قائم رکھیں، آنے والی نسل کیلئے کام کریں اور محنت کریں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں