ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کوہلی نے آنکھوں پر پٹی باندھ کر کھلاڑیوں کو پہچان لیا، ویڈیو وائرل

long hiatus

ممبئی : انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی معروف فرنچائز رائل چیلنجر بنگلور نے ویرات کوہلی کی مضحکہ خیز ویڈیو شیئر کردی۔

سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر رائل چیلنجر بنگلور کی جانب سے ویرات کوہلی کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں وہ انکھوں پر پٹی باندھ کر کچھ کھلاڑیوں کو اندازے سے پہنچانے کی کوشش کررہے ہیں۔

کوہلی نے فرنچائز کی وکٹ کیپر بیٹر دنیش کارتک کو پہچان کر چیلنج کا آغاز کیا، جس کے بعد انہوں نے فاسٹ بولر محمد سراج سراج گھڑی جبکہ کپتان فاف ڈو پلیسی کو ٹیٹوز کے ذریعے صحیح پہچانا تاہم وہ انڈین فٹبال ٹیم کے کپتان سنیل چھتری نہ پہنچان سکے اور ہار مان لی۔

اس موقع پر انڈین فٹبال ٹیم کے کپتان کو کوہلی نے فرنچائز کی ٹی شرٹ پیش کی، رائل چیلنجر بنگلور آئی پی ایل 2023 میں اب تک 6 میچ کھیلے ہیں، جس میں 3 جیت درج کی ہے اور پوائنٹس ٹیبل میں پانچویں پوزیشن پر براجمان ہے۔

ویڈیو کا لنک؛https://www.instagram.com/reel/CrTAcsiAMcZ/?utm_source=ig_embedig_rid=3a1a2cc2-386a-4752-8a2c-61820a586f2a

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں