ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہم ترک سفارتکاروں کو شہید کرنے والی آرمینی دہشت گردی پر لعنت بھیجتے ہیں، ترک دفتر خارجہ

ترکیہ  کاکہنا ہے کہ   "تاریخی حقائق کو مسخ کرتے ہوئے   اصلیت سے دور دعووں کےساتھ   دفتر خارجہ کے کئی ایک کارکنان کا قتل کرنے والی آرمینی  دہشت گردی پر ہم  لعنت و ملامت بھیجتے ہیں۔”

دفتر خارجہ کی سماجی رابطو ں کے پیج پر جاری کردہ پوسٹ میں "آرمینی دہشت گردی” کے نتیجے میں  شہید کیے گئے ترک سفارتکاروں کے ناموں کو جگہ  دیتے ہوئے لکھا گیا ہے کہ "ہم ان کو کبھی بھی نہیں بھولے اور نہ ہی بھلائیں گے”۔

پوسٹ میں یہ بھی درج ہے:” تاریخی حقائق کو مسخ کرتے ہوئے پیش کردہ من گھڑت دعووں کو بنیاد بناتے ہوئے متعدد ترک سفارتکاروں کو قتل کرنے والی آرمینی دہشت گردی پر ہم لعنت وملامت بھیجتے ہیں اور ہمارے شہدا کو احترام  کے ساتھ یاد کرتے ہیں، ان کی مغفرت کے دعا گو ہیں ۔ اللہ تعالی ان  کے درجات بلند فرمائیں!”

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں