ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس کے پہاڑی سلسلے ارلا  کے مشرقی دہانے پر واقع ایک گاوں میں آتشزدگی، عمارتیں راکھ کا ڈھیر بن گئیں

روس کے پہاڑی سلسلے ارلا  کے مشرقی دہانے پر واقع ایک گاوں میں آگ لگ گئی ۔

آتشزدگی میں ایک شخص ہلاک جبکہ 134 مکانات سمیت 178 عمارتیں راکھ کا ڈھیر بن گئے۔

شعلوں سے متاثر  ہونے والے سینکڑوں افراد  کو محفوظ مقامات کو منتقل کر دیا گیا ہے۔ آگ بجھانے  کی کاروائیوں میں 380 سے زائد  فائر فائٹرز اور 112 گاڑیوں سمیت ایک ہیلی کاپٹر نے حصہ لیا۔

آگ کی بنا پر علاقے میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا گیا ہے تو  کسی غلطی کے جواز کے ساتھ تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں