ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سوڈان سے ترک شہریوں کا انخلا مکمل کرلیا گیا

انقرہ:سوڈان میں 15اپریل سے فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز (HDK)کے درمیان جھڑپوں کے بعد ایتھوپیا کے راستے ترک شہریوں کا انخلا مکمل کر لیا گیا ہے۔

خرطوم میں ترک سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سوڈان میں ترک شہریوں کے ایتھوپیا کے راستے ترکیہ میں انخلا کا عمل مکمل ہو چکا ہے،ایتھوپیا کے راستے اب تک 1600کے قریب شہریوں کو نکالا جا چکا ہے۔

پورٹ سوڈان کے لیے روانہ ہونے والے 200افراد کے انخلا کا عمل جاری ہے،اس کے علاوہ  گزشتہ روز خرطوم کے قریب فوجی اڈے سے 200افراد کو نکالا جانا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں