ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی کے کے کا ایک مفرور دہشتگرد یورپ جاتے ہوئے گرفتار

 پی کےکے کے ایک مفرور دہشتگرد راسم اکیول کو بیرون ملک سے ترکیہ لایا گیا ہے۔

 دفاعی ذرائع  کےمطابق ،ترک خفیہ ایجنسی  کی کوششوں سے اک یول کو اس وقت گرفتار کرتے ہوئے ترکیہ لایا گیا جب وہ یورپ فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔

بتایا گیا ہے کہ  راسم اک یول کے خلاف دہشتگرد تنظیم کو اسلحہ کی مدد دینے کا الزام  عائد ہے۔

اس کے علاوہ ، سال 2018  کے دوران حاتائے میں پچیس کلو دھماکہ خیز مواد  کے ساتھ گرفتار  شدہ ایک گروہ کی مدد کرنے میں بھی راسم اک یول کا ہاتھ رہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں