ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عالمی باکسنگ چیمپئن شپ کل تاشقند میں شروع ہو گی

 تاشقند : عالمی باکسنگ چیمپئن شپ کل (اتوار )سے ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں شروع ہوگی۔

باکسنگ چیمپئن شپ 14 مئی تک جاری رہے گی جب کہ انٹرنیشنل ایونٹ میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے باکسرز حصہ لیں گے۔

یاد رہے کہ قومی باکسر محب اللہ جانی اور کوچ ارشد حسین عالمی باکسنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے ازبکستان پہنچ چکے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں