ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے کہیں کہیں ہلکی اور تیز بارش موسم خوشگوار ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق لیاری میں بوندھ باندی جبکہ بلدیہ ٹاؤن سمیت بہادر آباد میں تیز بارش ہو رہی ہے۔

کر اچی میں کلفٹن، سہراب گوٹھ ، گلشن اقبال ، نیپا چورنگی اور گلستان جوہر کے مختلف علاقوں میں تیز بارش جبکہ کراچی گارڈن، نشتر روڈ رام سوامی، رنچھوڑ لائن ، سولجر بازار میں بوندداباندی جاری ہے۔

کراچی میں گزشتہ روز سب سےزیادہ تیزبارش گلشن حدید میں 18 ملی میڑر کادڈ  کی گئی۔جبکہ محمکہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج کراچی شہربھر میں  مزید موسلادر بارش ہوسکتی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں