ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کمبوڈیا: لیبر ڈےپر ہزاروں افراد سڑکوں پر، تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ

کمبوڈیا: عالمی یوم مزدور کے موقع پر ہزاروں افراد سڑکوں پرنکل آئے اور انہوں نے  تنخواہوں میں اضافے اور بہتر معیارزندگی کا مطالبہ کردیا۔

دارالحکومت میں نکلنے والی ریلیوں کے شرکا نے ہاتھوں میں جھنڈے اور بینرز اٹھارکھے تھے۔ اس دوران شرکا زندہ باد ،مزدورزندہ باد کے نعرے لگاتے رہے۔ شرکا کی اکثریت کا تعلق ملبوسات اورتعمیراتی صنعتوں سے تھا۔

واضح رہے کہ کمبوڈیا میں گارمنٹ انڈسٹری کے کارکنوں کی کم از کم اجرت 200 ڈالرماہانہ ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں