ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارتی کرکٹر محمد شامی کی اہلیہ شوہر کی گرفتاری کیلئے سپریم کورٹ پہنچ گئیں

 دہلی:بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر  محمد شامی کی اہلیہ ہاسن جہاں نے  اپنے شوہرکی گرفتاری کیلیے سپریم کورٹ سیرجوع کرلیا۔ 

بھارتی میڈیا کے مطابق محمدشامی کی اہلیہ نیکلکتہ ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ محمد شامی کی اہلیہ نے وارنٹ گرفتاری کے خلاف حکم امتناع ختم کرنیکی درخواست دی ہے۔ 

بھارتی میڈیا کے مطابق محمد شامی کی اہلیہ نے  اپنے  شوہر پر جہیز مانگنیاورخواتین کے ساتھ تعلقات کیالزامات لگائے ہیں۔ 

درخواست میں محمد شامی کی اہلیہ نے مقف اپنایا ہے کہ  محمد  شامی  بی سی سی آئی ٹور کے دوران  آج تک خواتین کے ساتھ ناجائزاور جنسی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ 

بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ کرکٹر محمد شامی اور ان کی اہلیہ کے درمیان 2019 سے کیس چل رہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں