ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دہشت گردوں سے جھڑپ میں 6 جوان شہید، آئی ایس پی آر

راولپنڈی:شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں سے مقابلے میں پاک فوج کے 6 اہلکار شہید ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دیر دونی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 6 جوان شہید ہوگئے۔ جب کہ فورسز کی جوابی فائرنگ سے 3 دہشت گرد مارے گئے۔ ہلاک ہو گئے تھے

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کو موثر جواب دیا اور فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد زخمی بھی ہوئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں