ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شاہد آفریدی کا کراچی میں لیجنڈز ایرینا کے قیام کا اعلان

کراچی:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کراچی میں لیجنڈز ایرینا کے قیام کا اعلان کردیا۔

 سابق چیف سلیکٹر اور کپتان شاہد آفریدی نے انکشاف کیا کہ کراچی میں ایک ماہ یا 40 روز کے دوران اسپورٹس ایرینا کا کام مکمل ہوجائے گا۔

انہوں نے کہا کہ ایرینا میں کرکٹ کے علاوہ اسکواش، جم اور اتھیلیٹس کیلئے ٹریک کی سہولیات مہیا کی جائیں گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں