ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ، میسا چوسٹس میں ایک کیمیکل فیکڑی میں دھماکہ، ایک محنت کش ہلاک

امریکی ریاست میساچوسٹس میں کیمیکل فیکٹری میں ہونے والے دھماکے میں 1 مزدور ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔

نیوبری پورٹ، میساچوسٹس میں ایک کیمیکل فیکٹری میں دھماکہ ہوا۔

فائر فائٹر، پولیس اور میڈیکل ٹیم کو علاقے میں روانہ کر دیا گیا۔

دھماکے کے دوران فیکٹری میں کام کرنے والا 62 سالہ مزدور دم توڑ گیا، 4 مزدوروں کو اسپتال لے جایا گیا۔

دھماکے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں