ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ کا آپریشن،پی کےکے کا اہم لیڈر ہلاک

 ترک خفیہ ایجنسی کے  پی کےکے کے خلاف آپریشنز جاری ہے۔

 بتایا گیا ہے کہ  پی کےکے کے نام نہاد لیدر تیین اوکان کو شمالی عراق میں ہلاک کر دیا گیا جو کہ بم حملوں میں ڈرون کے عراق و شام میں استعمال کا ماہر تھا۔

 بتایا گیا ہے کہ  ترک خفیہ ایجنسی کے ایجنٹوں نے  تیکین اوکان کے شام اور عراق میں سرگرمیوں کا پتہ لگاتے ہوئے غارہ کے علاقے میں اسے منطقی انجام تک پہنچا دیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں