ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

غیر ممالک اور کسٹم چوکیوں پر ایک ملین 75 ہزار 365 ووٹرز نے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کیا

14 مئی کو ہونے والے صدارتی اور 28 ویں مدت کے پارلیمانی انتخابات کے لیے غیر ممالک میں  نمائندہ دفاتر اور کسٹم چوکیوں میں ووٹ کاسٹ کرنے والے ووٹرز کی تعداد 1 ملین 75 ہزار 365 تک پہنچ گئی ہے۔

سپریم الیکشن کمیشن  (YSK) سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق نمائندہ دفاتر اور کسٹم چوکیوں پر   1 ملین 632 ہزار 994 ووٹرز 27 اپریل کو  شروع ہونے والے ووٹنگ کے عمل کے دائرہ کار میں ووٹ ڈالا۔

غیر ممالک میں  قائم نمائندہ  دفاتر میں آج  ووٹنگ کا عمل مکمل کرلیا جائے گا جبکہ  کسٹم چوکیوں پر  ووٹنگ  14 مئی شام پانچ بجے تک ووٹنگ جاری رہے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں