ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان کی گرفتاری کیخلاف احتجاج

اسلام آباد:سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کیخلاف احتجاج کے باعث دوسرے روزبھی اسلام آباد اور راولپنڈی میں میٹرو سروس معطل رہی۔

میٹروسروس معطل ہونے کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ ا۔مشتعل افراد کی توڑ پھوڑ کے باعث میٹرو سروس گزشتہ روز بند کی گئی تھی، شمس آباد، سکستھ روڑ اور فیض آباد میٹرو سٹیشن کو نقصان پہنچایا گیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں