یو ای ایف اے چمپینز لیگ کے سیمی فائنلز شروع ہو گئے ہیں۔
سابقہ چمپین ریئل میڈرڈ کے ہوم گراونڈ میں مانچسٹر سٹی اور رئیل میڈرڈ مد مقابل آئیں۔
یہ میچ ایک۔ ایک کے اسکور سے برابر رہا۔
اس مرحلے کا دوسرا میچ 17 مئی کو مانچسڑ میں کھیلا جائیگا۔
UEFA چیمپئنز لیگ 2022-2023 سیزن کا فائنل 10 جون بروز ہفتہ استنبول اتاترک اولمپک اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔