ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آرمینی فوج کی فائرنگ ،1 آذری فوج شہید

آذری امور دفاع کے مطابق، سرحد پر آرمینی قوتوں کی فائرنگ سے ایک فوجی شہید ہو گیا ہے۔

 وزارت کے مطابق، آرمینی قوتوں  قصداً کی گئی فائرنگ  کے نتیجے میں آذری  فوجی اورہان نوروز علی زادہ شہید ہو گیا ۔

 آذری فوج  نے اس سلسلے میں جوابی کاروائی  کی ہے ۔

 گزشتہ شما کو  بسار گیچر  کے قصبے زود کی جانب آرمینی فوج نے  فائرنگ کر دی تھی جس کے نتیجے میں ایک فوجی شدید زخمی ہو گیا تھا جس پر آذری فوج نے بھی بھاری گولہ باری کی تھی ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں