ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اٹلی کے شہرمیلان کے مرکز میں دھماکا، ایک شخص زخمی

روم:اٹلی کے شمالی شہر میلان (میلانو)کے وسط میں دھماکے کے کے نتیجے میں متعدد گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی ہے اور ایک شخص زخمی ہوگیا ۔

اطالوی میڈیا کے مطابق یہ شبہ ظاہرکیا جارہا ہے کہ میلان میں دھماکا آکسیجن گیس کے کنستر لے جانے والی ایک وین میں ہوا ہے۔فائربریگیڈ کاکہنا تھاکہ اس واقعہ میں کوئی شخص ہلاک نہیں ہوا ہے۔آگ بجھانے والے عملہ نے وہاں گاڑیوں میں لگی آگ کوبجھا دیا ہے لیکن قریبی عمارتوں کی کھڑکیوں سے دھواں نکلتے دیکھا گیا ہے۔

دھماکے کے بعد ایک پرائمری اسکول اورایک رہائشی عمارت کو خالی کرالیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں