ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دیار باقر میں ایرن موسم بہار فوجی آپریشن جاری

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 2 دہشت گردوں کو دیار باقر  لیجے  کے دیہی علاقوں شروع کردہ  فوجی آپریشن میں  دو  دہشت گردوں  کو غیر فعرال کردیا گیا ہے۔

2023 کے موسمِ بہار کے اس فوجی آپریشن کے موقع پر  بڑی تعداد میں دہشت گردوں کو قلع قمع کیا جارہا ہے ۔  اس فوجی آپریشن میں اس وقت    879 فوجی حصہ لے رہے ہیں  جو ارد گرد کے علاقوں میں اپنی کاروائی جاری رکھے ہوئے ہیں۔

آپریشن کے پہلے روز جنڈا مری اور سیکورٹی گارڈزکی  دہشت گردوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں 2 دہشت گردوں کو 1 M-16 انفنٹری رائفل اور 1 AK-47 انفنٹری رائفل کے ساتھ  غیر فعال  کردیا گیا ہے ، جبکہ بڑی تعداد میں گولہ باروداور دیگر  سامان ضبط کر لیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں