ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چاکیر کروز میزائل نے پوری درستگی کے ساتھ اپنے  ہدف کو نشانہ بنایا

چاکیر کروز میزائل نے پوری درستگی کے ساتھ اپنے  ہدف کو نشانہ بنایا ہے۔

پریذیڈنسی ڈیفنس انڈسٹری کے صدر اسماعیل دیمیر نے کہا ہے کہ  دنیا میں پہلی بار مسلح ڈران سے کروز میزائل داغا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ چاکیر، جسے آقنجی  طہا  سےمقامی  طور پر تیار کردہ  انجن سے  ​​فائر کیا گیا تھا نے پوری درستگی کے ساتھ ہدف کو نشانہ بنایا  ہے۔ یہ دفاعی صنعت کی طرف سے ترک صدی کے لیے ایک تحفے کی حیثیت رکھتا ہےجس پر ہم سب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں