ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کورکمانڈر کی نگرانی میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن  جاری

راولپنڈی: بلوچستان کے علاقے مسلم باغ میں کورکمانڈر 12 ۔کور مسلم باغ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کی نگرانی کر رہے ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق مسلم باغ میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن کی براہ راست نگرانی کورکمانڈر 12 ۔کور خود کر رہے ہیں،  اس مقام پر دہشت گردوں کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے ۔

فوج کے جوانوں نے ملک دشمن عناصر کو ختم کرکے پاکستان کی حفاظت کرنے کا عزم  کرتے ہوئے وطن عزیر میں دہشت گرد عناصر کو صفحہ ہستی سے مٹادینے کا وعدہ کیا ہے.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں