ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق چلنے والی اطلاعات بے بنیاد ہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق میڈیا میں چلنے والی اطلاعات بے بنیاد ہیں۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ کابینہ کے اجلاس میں ملک میں ہنگامی حالت کے نفاذ سے متعلق کوئی ایسا فیصلہ نہیں ہوا، میڈیا سے درخواست ہے کہ بغیر تصدیق خبریں نہ چلائے۔

واضح رہے کہ میڈیا میں خبریں چل رہی تھیں کہ کابینہ اجلاس کے دوران بیشتر کابینہ اراکین نے وزیراعظم شہباز شریف کو ملک میں فوری طور پر ایمرجنسی نافذ کرنے کا مشورہ دیاتھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں