ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھکر میں تھل کینال سے خاتون اور ایک شخص کی لاشیں نکال لی گئیں

بھکر:میں تھل کینال سے خاتون اور ایک شخص کی لاشیں نکال لی گئیں۔ 

ریسکیو ذرائع کے مطابق 4 روز قبل خاتون نہر میں گر گئی تھی جس کو بچانے کے لیے اس کے شوہر اور دیور نے نہر میں چھلانگ لگائی تھی۔ 

اس واقعے سے متعلق ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون کے شوہر کو نہر سے نکال لیا گیا تھا۔ تھل کینال سے دیور اور خاتون کی لاشیں اتوار کو ملی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں