ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

زمبابوے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ہیتھ اسٹریک شدید بیمار

  جوہانسبرگ:زمبابوے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ہیتھ اسٹریک شدید بیمارہیں۔

میڈیارپورٹس کے مطابق سابق فاسٹ بولرکینسرکیمرض میں مبتلاہیں۔ 49 سالہ ہیتھ اسٹریک نے 65 ٹیسٹ اور 189ون ڈے میچزمیں زمبابویکی نمائندگی کی،میڈیا رپورٹس کے مطابق جوہانسبرگ کے اسپتال میں زیرعلاج سابق کرکٹرکی حالت نازک ہے۔ 

وزیرکھیل زمبابویکا کہنا ہے کہ ہیتھ اسٹریک کی حالت خراب ہے فیملی انگلینڈ سے ساتھ افریقہ پہنچ رہی ہے،کوئی معجزہ ہی بچاسکتاہے،دعاوں کی ضرورت ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں