ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے  قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس منگل کو طلب کر لیا، جس میں وزرا اور مسلح افواج کے سربراہان شریک ہوں گے۔  

وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں سکیورٹی کی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔ 

واضح رہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس گزشتہ ہفتے ہونا تھا جسے بعد میں ملتوی کیا گیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں