ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ٹی آئی رہنما علی زیدی 30 روز کیلئے نظربند، جیکب آباد جیل منتقل

کراچی:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی کو جیکب آباد کی جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ 

محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق تحریک انصاف سندھ کے صدرعلی زیدی 30 روز کیلئے نظر بند ہیں اور ان کی کسٹڈی جیکب آباد جیل سپرنٹنڈنٹ کے حوالے کی گئی ہے۔ 

محکمہ داخلہ نے کہا کہ ایم پی او تھری کے تحت علی زیدی کی نظر بندی کے احکامات جاری کئے، ان پر لوگوں کو سڑکیں بلاک کرنے اور دھرنے کیلئے اکسانے کا الزام ہے۔ 

محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ علی زیدی کو آئی جی سندھ کی سفارش پر نظر بند کیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں