ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

"دی اکانومسٹ کا الٹا قدم"صدر ایردوان پر تنقید بھرے الفاظ واپس لیے

 برطانوی  جریدے دی اکانومسٹ نے ترکیہ کے انتخابی نتائج  کے نتیجے میں اپنے  الفاظ واپس لے لیے ہیں۔

 جریدے نے اپنے سرورق پر صدر ایردوان کو نشانہ بناتےہوئے سوشل میڈیا پر سال 2023  اہم ترین انتخابات  کی سرخی  لگائی تھی ۔

 جریدے نے ان انتخابات میں  ممکنہ دھاندلی کا بھی الزام لگایا تھا جو اس نے نتائج کے بعد واپس لے لیا ہے۔

جریدے نے سرورق کی تصویر بدلتے ہوئے چینی معیشت کی  ترقی کو اژدہے سے تشبیہ دی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں