ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

زمان خان نے انگلش کاﺅنٹی سے معاہدہ کرلیا

اسلام آباد:قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر زمان خان نے انگلش کاﺅنٹی کیلئے ڈربی شائر سے معاہدہ کرلیا۔

وہ ٹی 20بلاسٹ میں حصہ لیں گے،پاکستان سپر لیگ میں شاندار کارکردگی کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کا حصہ بننے والے نوجوان فاسٹ بولر زمان خان نے انگلینڈ کاﺅنٹی سے معاہدہ کرلیا۔

زمان خان ڈربی شائر کاﺅنٹی کی طرف سے ٹی 20بلاسٹ میں حصہ لیں گے، وہ رواں ماہ کے آخر میں ڈربی شائر کی ٹیم کو جوائن کریں گے،ڈربی شائر کاﺅنٹی کے کوچ مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ پاکستانی پیسر زمان خان بہت ہی باصلاحیت بولر ہیں،پاکستان سپر لیگ میں فاسٹ بولر زمان خان لاہور قلندرز کی نمائندگی کرتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں