ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سیاحوں کے 5 کروز بحری جہازوں کی ترک ساحلوں پر آمد

7 ہزار 550 سیاح 5 کروز لائنوں کے ساتھ ترکی کے اہم سیاحتی مراکز میں سے ایک آئدن کے ضلع کش اداسی آئے ہیں۔

آج، مالٹا کے پرچم بردار "ازمارا پرسوٹ”، بہاما پرچم بردار  "نارویجین جیڈ”، ناروے  کے پرچم بردار "وائکنگ اسکائی”، بہاما پرچم بردار  "ونڈ سٹار” اور مالٹا کے پرچم بردار "سیلیسٹیل کرسٹل” کو Ege پورٹ کش اداسی پر لنگر انداز ہوئے ہیں۔

کروز بحری جہازوں سے اترنے والے 7,550 سیاحوں میں سے کچھ قدیم شہر ایفیسس اور ہاؤس آف ورجن میری دیکھنے کے لیے بسوں کے ذریعے بندرگاہ سے روانہ ہوئے۔

جن سیاحوں نے ٹور پروگراموں میں شرکت نہیں کی انہوں نے شہر کے مرکز میں خریداری کی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں