ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سوڈان میں جھڑپیں،822 ہلاکتیں

سوڈان میں فوج اور ریپیڈ فورس کے درمیان اپریل سے اب تک ہوئی جھڑپوں میں822  عام شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔

 سوڈانی ڈاکٹروں کی یونینز کا کہنا ہے کہ خرطوم ،العبید اور مغربی ڈارفور کے  شہر الجنینہ میں 822 افراد ہلاک اور 3215 زخمی ہو چکے ہیں۔

 دارالحکومت خرطوم اور دیگر شہروں میں 15 اپریل کی صبح  سوڈانی فوج اور ریپیڈ فورس کے درمیان جھڑپیں شروع ہو گئی تھیں جن کے بعد  سعودی شہر جدہ میں طرفین  کے مابین مذاکرات کے نتیجے میں گزشتہ  ہفتے جدہ مطابقت پر دستخط ہوئے تھے ۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں