ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کے میچز دبئی میں کروانے کی مخالفت کر دی

ڈھاکا :بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی)نے ایشیا کپ کے میچز متحدہ عرب امارات میں کروانے کی مخالفت کر دی،۔

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے مطابق بی سی بی کو پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل پر کوئی اعتراض نہیں، متحدہ عرب امارات کا وینیو قبول نہیں کیونکہ وہاں گرمی بہت زیادہ ہے، کرکٹرز وہاں جانے پر راضی نہیں ہیں۔

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ ایک ہی وینیو پر ہو تو مناسب ہے، پاکستان ایونٹ کا میزبان ہے، ایشین کرکٹ کونسل اور پاکستان نے مل کر فیصلہ کرنا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں