ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ میں نوجوانوں کی آبادی 13 ملین کے قریب ہے

2022 کے آخر تک ترکیہ  میں نوجوانوں کی تعداد  12 ملین9 لاکھ 49 ہزار  817 تھی۔

ترکیہ کے ادارہ شماریات کی "نوجوانوں کےاعداد و شمار  2022” کی تحقیق کے مطابق ملک کی  15.2 فیصد آبادی 15تا24 سال کی عمر کے نوجوانوں پر مشتمل تھی۔

اس آبادی کا 51.2 فیصد نوجوان مردوں  اور 48.8 فیصد نوجوان خواتین  پر مشتمل ہے۔

دیکھا گیا ہے کہ ترکیہ میں نوجوانوں کی آبادی کا تناسب یورپی یونین کے 27 رکن ممالک کی نوجوان آبادی کے تناسب سے زیادہ ہے۔

یورپی یونین کے 27 رکن ممالک کے نوجوانوں کی آبادی کا تناسب 2022 میں 10.5 فیصد تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں