ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نائب صدر  فواد اوکتائے کا 19 مئی یومِ اتاترک پر تہنیتی پیغام

نائب صدر  فواد اوکتائے نے 19 مئی کو اتاترک کی یاد، نوجوانوں اور کھیلوں کے دن کے موقع پر ایک پیغام  جاری کیا ہے۔

نائب صدر اوکتائے  نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیے گئے پیغام میں کہا کہ ہماری جدوجہد آزادی کی علامت، اتاترک کی 19 مئی کو یومِ نوجوانوں اور کھیلوں کا دن مبارک ہو۔ ہماری ابدی مشعل، ہماری خودمختاری کی ضمانت، ہمارے نوجوانوں کے سپرد ہے۔ اس موقع پر، میں ہماری جنگ آزادی کے تمام ہیروز خاص طور پر غازی مصطفی کمال اتاترک کو بڑے عزت  و احترام  سے  یا د کرتا ہوں۔  

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں