ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار جاری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردیے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق زر مبادلہ کے ذخائر میں 5 کروڑ 29 لاکھ ڈالر کمی ہوئی ہے۔ زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر  12 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے تک 9.93 ارب ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے پاس موجود ذخائر  7.15 کروڑ ڈالر کم ہوکر 4.31 ارب ڈالر رہے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 1.86 کروڑ ڈالر اضافے سے 5.62  ارب  ڈالر رہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں