اسلام باد: حکومت نے آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے کمیشن تشکیل دے دیا۔
سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ حکومت کی جانب سے بنائے گئے آڈیو لیکس کے 3 رکنی تحقیقاتی کمیشن کے سربراہ ہوں گے، جب کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کمیشن کے ممبرہوں گے۔
اس کے علاوہ بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس بھی کمیشن کے ممبرہوں گے۔