ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایل سلواڈور، فٹبال میچ کے دوران بھگدڑ، 12 افراد ہلاک،متعدد زخمی

سان سلواڈور:ایل سلواڈور میں موجود فٹبال اسٹیڈیم میں میچ کے دوران بھگدڑ مچنے سے میچ دیکھنے آئے 12 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ 

سی این این کے مطابق بھگدڑ مچنے کا یہ واقعہ ایل سلواڈور کے دارالحکومت سان سلواڈور میں فٹبال میچ کے دوران پیش آیا۔ 

میچ کے دوران تماشائیوں کی بڑی تعداد نے اسٹیڈیم میں زبردستی داخل ہونے کی کوشش کی۔ اس واقعے کے نتیجے میں 9 افراد کے ہلاک جبکہ 90 افراد کے  زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ 

پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق یہ بھگدڑ اس وقت مچی جب کچھ شائقین نے میچ کے دوران اسٹیڈیم میں داخل ہونے کی کوشش کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں