ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

زمان پارک کے اطراف عمران خان کی سیکورٹی بڑھا دی گئی

لاہور:پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی سکیورٹی بڑھا دی گئی۔

چیئرمین پی آئی آئی کی سیکورٹی زمان پارک کے اطراف میں بڑھا دی گئی، اس سلسلے میں ایس پی سول لائن حسن جاوید بھٹی کی زمان پارک کا دورہ کیا،اورعمران خان کی سیکورٹی پر مامور اہلکاروں کو ہدایات دی۔

لاہور کے علاقے زمان پارک میں عمران خان کی سیکورٹی پر پہلے ایک سو چھ اہلکار تعینات تھے،ایس پی سول لائن حسن جاوید بھٹی کے مطابق عمران خان کی سیکورٹی پر اہلکاروں کی تعداد 106 سے بڑھا کر 200 کر دی گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں