ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایشیا ہاکی کپ کا آغاز23 مئی سے عمان میں ہوگا

صلالہ:ایشیا ہاکی کپ 23 مئی سے یکم جون تک عمان کے شہر صلالہ میں کھیلا جائے گا۔ 

ایونٹ میں دس ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی جن کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے، گروپ اے میں پاکستان کو تائیوان، جاپان، بھارت، اور تھائی لینڈ کے ساتھ رکھا گیا ہے۔ گروپ بی میں عمان، بنگلہ دیش، ملائشیا، کوریا اور ازبکستان کی ٹیمیں شامل ہیں۔ 

پاکستان اپنا پہلا میچ (کل) منگل کو تائیوان کے ساتھ کھیلے گا، دوسرا میچ 24 مئی کو تھائی لینڈ کے خلاف، تیسرا میچ 27 مئی کو روایتی حریف بھارت جبکہ 29 مئی کو آخری گروپ میچ جاپان کے خلاف کھیلے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں