ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی صدرنے دیوالیہ ہونے کے خدشات مسترد کردیئے

واشنگٹن: امریکا کا دیوالیہ ہونے کا خطرہ شدید ہونے لگا تاہم جو بائیڈن نے اس امکان کو یکسر مسترد کردیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کے دیوالیہ ہونے کے خطرات شدید تر ہونے لگے، چند ماہ کے دوران کئی امریکی بینک ڈیفالٹ کرچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیںدنیا کی سپر پاورریاست امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ

امریکی صدر جو بائیڈن نے دیوالیہ ہونے کے خطرات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ میز پر ڈیفالٹ کوئی آپشن نہیں ہے، ڈیموکریٹس اور ریپبلکن کے درمیان واحد راستہ معاہدہ ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ قرض کی حد بڑھانے کے معاہدے پر بات چیت جاری ہے۔یکم جون سے پہلے قرض حاصل کرنے کی حد میں اضافے کی ڈیل نہ ہوئی تو 31.4 کھرب ڈالرز کی مقروض دنیا کی سب سے بڑی معیشت کریش کرجائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں