ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یونان میں نئی حکومت تشکیل کرنے میں مشکلات

یونان میں 21 مئی  کو ہونے والے انتخابات  میں تیسرے نمبر  موجود پاسوک  کینال اتحاد   کے رہنما، نکوس  اندرو لاکیس  نے  صدر Katerina Sakelaropulu کی طرف سے  دیے گئے  حکومت بنانے کا مینڈیٹ کو واپس کردیا ہے۔

صدر ساکیلاروپولوس  کی جانب اپنے دفتر میں حکومت بنانے کے لیے مدعو کیے جانے کے بعد   نکوس  اندرو لاکیس   نے حکومت قائم کرنے  کے قابل نہ ہونے سے آگاہ کردیا ہے۔

ایوان صدر کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سکیلاروپولو س نے تمام پارٹی رہنماؤں کو جن کا پارلیمان میں ایک گروپ ہے انتخابی نتائج کے مطابق آئین کے آرٹیکل 37 کے مطابق آج مقامی وقت کے مطابق 11 بجے ایوان صدر میں مدعو کیا ہے۔

اس سے قبل، نیو ڈیموکریسی کے رہنما کریاکوس  میتچو تاکیس اور دوسری پارٹی ریڈیکل لیفٹ الائنس (SYRIZA) کے رہنما الیکسیس تسیپراس نے  اس سے قبل حکومت قائم کرنے سے متعلق دیے گئے فرائض  سے دستبردار ہوچکے ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں