ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چاوش اولو۔لیوروف رابطہ،شام پر تبادلہ خیال

 وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے روسی ہم منصب سرگی لیوروف کے ہمراہ شام کے موضوع پر چار رکنی وزرائے خارجہ اجلاس سے متعلق تبادلہ خیال کیا ۔

 امور خارجہ کے مطابق،  یہ بات چیت ٹیلی فون پر ہوئی۔

 بات چیت میں ماسکو میں دس مئی کو ہوئے شام کے موضوع پر چار رکنی وزرائے خارجہ اجلاس پر غور کیا گیا۔

 اجلاس میں ترکیہ،روس،ایران اور شامی اسد انتظامیہ کے وزرائے خارجہ نے شرکت کی تھی ۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں