ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تحریک انصاف ٹی ٹی پی کا عسکری ونگ بن چکی ہے، حناپرویز بٹ

لاہور: مسلم لیگ(ن) ڈسڑکٹ لاہور کی یوتھ کواڈینیٹر حناپرویز بٹ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سیاسی جماعت نہیں ٹی ٹی پی کا عسکری ونگ بن چکی ہے، عمران خان کے عزائم پاکستان کے حق میں نہیں بھارت کے حق میں ہیں، نوجوان نسل کو گمراہ کرکے اپنے بچے لندن میں بیٹھائے ہیں۔

حنا بٹ نے کہاکہ  عمران خان کا سب سے بڑا جرم پاکستانی نوجوانوں میں نفرت پیدا کرنا ہے اپنے علاوہ سب کو چور کہتے ہیں جبکہ خود بیوی سمیت پورا ٹبر چور نکلے ہیں، مسلم لیگ (ن) کی لیڈرشپ نے ہمیشہ نوجوانوں کو بااختیر اور عزت دار روزگار فراہم کیے ۔

انہوں نے کہاکہ میاں نوازشریف اور شہبازشریف کا ویژن نوجوانوں کو ترقی کرتے دیکھنا اور اسکے لئے انکو بہترین مواقعے فراہم کرنا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں