ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک آبدوز "خضر رئیس" پانی میں اتر گئی

 ترک  امور دفاع نے  اپنے  ایک جدید منصوبے کے تحت  خضر رئیس نامی  آبدوز پانی میں اتار دی ہے۔

امور دفاع نے اپنی ٹویٹ میں بتایا ہے کہ نئی قسم کی آبدوز کے منصوبے کے تحت خضر رئیس نامی  دوسری  آبدوز گزشتہ روز سمندر میں اتار دی گئی ہے  جو کہ ترک بحریہ کی زیر نگرانی ہوگی۔

 گولجوک شپ یاررڈ  میں تیار کردہ پہلی آبدوز tcg پیری رئیس کو دو سال قبل مارچ میں سمندر میں اتارا گیا تھا  ۔

 یہ  کم آواز آبدوز کسی بھی فضائی  رابطہ نظام کے بغیر کئی ہفتوں تک زیر سمندر سفر کرنے کی اہل ہے جو ک اڑسٹھ میٹر طویل اور دو ٹن سے زیادہ وزنی ہے جس پر چالیس افراد کام کر سکیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں