ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خیبر میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

پشاور:پولیس لائن خیبر پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔

پولیس کے مطابق پولیس کی جوابی فائرنگ پر دہشت گرد فرار ہوگئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 2 اہلکار زخمی بھی ہوئے۔

شہید ہونے والوں میں ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر اور لائن آفیسر شامل ہیں، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے پشاور کے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں