ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فردوس عاشق اعوان کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان 

اسلام آباد:فردوس عاشق اعوان نے بھی پاکستان  تحریک انصاف(پی ٹی آئی) چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کر تے ہوئے فردوس عاشق اعوان  نے کہا کہ دہشتگرد کارروائیوں کی وجہ سے پی ٹی آئی کا  حصہ نہیں رہنا چاہتی ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ مجھ پر کوئی دباؤ نہیں،اپنا سیاسی سفر جاری رکھوں گی،عمران خان کا ایجنڈ ا ملک کیلئے زہر قاتل بن گیا ہے۔

فردوس عاشق عوان نے عمران خان پرتنقید کر تے ہو ئے کہا کہ عمران خان اور پاکستان ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے ،عمرا ن خان پہلے دشمنوں کیلئے نہیں دوستوں کیلئے دشمن بیتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں