ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاہورہائیکورٹ : نگران پنجاب حکومت کو کام سے روکنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور:ہائیکورٹ نے نگران پنجاب حکومت کو کام سے روکنے کی درخواست کو سماعت کیلئے منظور کرنے کا تحریری حکم جاری کر دیا۔تحریری حکمنامے میں کہا گیا کہ درخواست کو باقاعدہ سماعت کیلئے  منظورکیا جاتا ہے۔

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو معاونت کیلئے27 اے کا نوٹس جاری کردیا گیا۔عدالت نے وفاقی حکومت ،الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیئے۔تمام فریقین 6جون کو تحریری طور پر جواب جمع کرائیں۔

درخواست گزار کے مطابق اسمبلی تحلیل کے 90 روز کے اندرالیکشن ہونا تھے،نگران حکومت غیر آئینی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں